واشنگٹن، پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شبلیسنگر انتقال کرگئے

James sblysngr

James sblysngr

واشنگٹن (جیوڈیسک) سخت مزاجی کی وجہ سے مشہور پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شلیسنگر انتقال کر گئے‘ انکی عمر 85 برس تھی۔

جیمزہاورڈ ایجوکیشن سسٹم سے تعلیم یافتہ اور ماہر اقتصادیات بھی تھے جو 1970ء کے عشرے میں ایک طاقتور شخصیت کے طور پر سامنے آئے، وہ ایک بااثر نیوکلیئر اسٹرٹیجسٹ بھی تھے۔