ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل ( رجسٹرڈ ) پنڈ ی ہا شم کا دسوا ں سا لا نہ بجٹ اجلا س اور کا ر کر دگی جا ئز ہ اجلا س
Posted on March 30, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
ملکہ ( رپو رٹ ۔عمر فا رو ق اعوا ن ) ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل ( رجسٹرڈ ) پنڈ ی ہا شم کا دسوا ں سا لا نہ بجٹ اجلا س اور کا ر کر دگی جا ئز ہ اجلا س ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل پنڈ ی ہا شم کی وسیع و عر یض گرا ونڈ میں منعقد ہو ا ۔ تقر یب کا آ غا ز تلا و ت قر آ ن حکیم اور نعت رسو ل مقبو ل سے کیا گیا۔ جبکہ نقا بت کے فر ائض سید تنو یر نقو ی میڈ یا ایڈ و ائز ر اور ڈا کٹر ذ کا اللہ صد یق جنر ل سیکر ٹر ی ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل نے انجا م دیے ۔ اس مو قع پر سر پر ست اعلی حا جی محمد نو ا ز اعوا ن چئیر مین ڈا کٹر ادر یس اعوا ن ، ملک حضر حیا ت اعوا ن ۔ ڈا کٹر اجمل نقو ی ۔ ڈا کٹر نا صر شیخ ۔ پر و فیسر ڈا کٹر کا شف اصغر ۔ حا جی محمد مشتا ق ۔ ڈا کٹر آ صف عنا یت ۔ ملک اختر زا ہد اعوا ن ملکہ ۔ حا جی فتح محمد ۔ حا جی چو ہد ری شبیر حسین بیگہ ۔ RJآ صف شبیر FM97چو ہد ری محمد عا رف تھو تھا ل صد ر با ر ایسو سی ایشن کھا ریاں ۔ عز یز الر حمن مجا ہد کو ا ڈ ی نیٹر عا فیہ مو و منٹ پا کستان ۔ شفقت علی بٹ ۔صحا فیو ں سما جی شخصیا ت سمیت سینکڑ و ں لو گو ں نے شر کت کی ۔ ملک حضر حیا ت اعوا ن نے افتتا خی خطا ب میں بتا یا کہ ہسپتا ل کا آ غا ز جو ن 2013ء میں ہو ا ۔ جس کے لیے جگہ ملک محمد نو ا ز اعوا ن نے مختص کی ۔ اپنے آ غا ز سے لے کر آ ج دس سا ل کے عر صے میں ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل سے 365,000مر یض مستفید ہو چکے ہیں ۔ جن مین سے 54000مر یض صر ف شعبہ آ ئی کے مر یض ہیں۔
جبکہ ان میں سے 4500مر یض بذ ریعہ آ پر یشن آ نکھ کے نو ر سے منو ر ہو چکے ہیں ۔ زچہ بچہ کے شعبہ میں 2011ء تا 2013ء تقر یبا تین ہز ار بچو ں کی پید ا ئش ہو ئی ۔ جو کہ علا قہ بھر میں ایک ریکا رڈ ہے جبکہ زچہ بچہ کو تمام سہو لیا ت مہیا کی گئی ہیں۔ ڈا کٹر ذ کا اللہ صد یق نے کہا کہ جو خو اب ڈا کٹر ادریس اعوا ن نے دیکھا تھا ۔ اللہ تعا لی نے اس کی تعبیر ان کے و الد کے ذ ریعہ کر و ائی ۔ جب انہو ں نے ہسپتا ل کے لیے دس کنا ل ارا ضی و قف کی ۔صدر با ر کھا ریا ں چو ہد ری عا ر ف تھو تھا ل نے ڈا کٹر ادریس اعوا ن اور ان کی ٹیم کو زبر دست خر اج تحسین پیش کیا ۔ پر و فیسر ڈا کٹر نا صر شیخ اور ڈا کٹر کا شف اصغر نے بھی ہا شم ویلفئیر ہسپتا ل اور ان کی ٹیم کو اس پسما ندہ علا قے میں عوا م کو جد ید تر ین طبی سہو لیا ت فر اہم کر نے اور خصو صا بلڈ ٹیسٹنگ کا جد ید تر ین نظا م قا ئم کر نے پر خرا ج تحسین پیش کیا ۔ RJآ صف شبیر چو ہد ری نے اپنے خطا ب میں کہا کہ مختصر عر صے میں چا رلا کھ مر یضو ں کا علا ج ایک عظیم کا رنا مہ ہے ۔ اس مو قع پر ڈا کٹر ادریس اعوا ن اور ملک حضر حیا ت اعوا ن نے بتا یا کہ ہسپتا ل کا سا لا نہ بجٹ اڑھا ئی کڑ و ر سے زا ئد ہے ۔ جو ڈو نرز کا ہسپتا ل پر اعتما د کا مظہر ہے ۔ ڈا کٹر محمد اد ریس اعوا ن اتنا بڑا پر ا جیکٹ چلا نہ سکتے تھے یہ سب عوا م النا س کے عطیا ت سے چل رہا ہے ۔ اس وقت ہا شم ویلفئیر ضلع گجر ات میں چیر ٹی ہسپتا لو ں میں خد مت کے لخا ظ سے پہلے نمبر پر ہے ۔ کئی سر کا ری ہسپتا لو ں سے بھی کا فی آ گے جا رہا ہے ۔ جبکہ شعبہ آ ئی میں خد ما ت کے لحا ظ سے یہ گجر ات کا نمبر1ہسپتا ل بن گیا ہے ۔ جبکہ سا لا نہ بجٹ ارھا ئی کڑو ر سے زا ئد ہے ۔ دو را ن سا ل مر یضو ں کے علا ج اور تشخیص پر ایک کڑو ر اٹھا رہ لا کھ ۔یو ٹیلٹی بل 24لا کھ 32ہز ار فیس کی مد میں اخر اجا ت اور سٹا ف کی تنخو اہ پر 90لا کھ 21ہز ار رو پے خر چ کیے گئے ۔ ریلیف پر و گر ام کے تحت ہر سال تین سو سے چا ر سو لو گو ں کو پا نچ لا کھ سے زا ئد کا ریلیف پیکج دیا جا تا ہے ۔ انگلینڈ سے اس سا ل ڈو نیشن کی مد میں 86,80,000رو پے ،ملے جن میں سے حا جی فتح محمد صا حب ایک لا کھ رو پے کے مسلسل ڈو نر ہیں ۔ ہسپتا ل میں رو زا نہ 200/250مر یضو ں کا معا ئنہ کیا جا رہا ہے ۔ مختلف نو عیت کے آ پر یشن با لکل معمو لی فیس میں کیے جا تے ہیں ۔ جبکہ شو گر ۔ بلڈ پر یشر ۔ اور ای سی جی ٹیسٹ با لکل فر ی کیے جا تے ہیں ۔آ خر میں پر و گر ام کا اہتمام دعا کے سا تھ کیا گیا دعا مو لا نا شبیر شا ہد نے کر و ائی ۔ اور مہما نو ں کے لیے ضیا فت کا اہتما م کیا گیا ۔