برلن (جیوڈیسک) امریکا کی این ایس اے نے ’ایک ہی مہینے میں 122 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن نیوز میگزین ڈیراشپیگل کی رپورٹ کے مطابق مئی 2009ء میں نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) نے 122 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی۔
ایک مہینے میں جاسوسی کا نشانہ بننے والے رہنماوٴں کی فہرست میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے لے کر یوکرائن کی سابق وزیر اعظم یولیا تیمو شینکو تک متعدد رہنما شامل تھے۔
جن میں میرکل کے حوالے سے تین سو سے زائد فائلیں رکھی گئی تھیں۔اشپیگل نے یہ رپورٹ این ایس اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن کی فراہم کردہ معلومات کے حوالے سے دی ہے۔کڈز چوائس ایوارڈز 2014 میں سیلینا گومز، جینفر لورینس اور ون ڈائریکشن نے دھوم مچادی۔