افسران سائلین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کریں ، محمد خان رانجھا

Daud Khel

Daud Khel

داؤد خیل (جیوڈیسک) افسران دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی افسران سے تعارفی میٹنگ کے موقع پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ افسران سائلین سے حسن سلوک سے پیش آئیں اور گوگوں کے جائز مسائل بلا تاخیر حل کریں۔ انہوں نے ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل ، چیک اینڈ بیلنس اور اداروں میں فرائض کی انجام دہی کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔