پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

Public Health Engineering

Public Health Engineering

خوشاب (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا جس پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوسکا۔

ایپکا کی کال پر ملازمین 3 اپریل کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیرائو کیا جائے گااور جب تک پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کو مستقل نہیں کیا جاتا اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا۔