سپیشل بچے ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں، عامر اعجاز اکبر

 Aamir Ejaz Akbar

Aamir Ejaz Akbar

خوشاب (جیوڈیسک) ان خیالات کا اظہارڈیف اینڈ ڈمب سکول جوہرآباد میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ان بچوں کو بھی اللہ نے بڑی صلا حیتیں دی ہو تی ہیں تھو ڑی سی تو جہ دی جائے تو مفید شہری ثابت ہو سکتے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں بہت بڑے بڑے نامور سکالر ‘سائنسدان اور دیگر شعبوں میں سپیشل لوگوں نے اہم مقام حاصل کیا۔ ہمیں بھی اپنے نزدیک ایسے ہی گوہر نایاب کو تلاش کرنا ہوگا۔