ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

West Indies

West Indies

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی ٹیم میں کامران اکمل(وکٹ کیپر)، احمد شہزاد، محمد حفیظ(کپتان)، عمر اکمل، شعیب ملک، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، عمرگل، ذوالفقار بابر اور سعید اجمل شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم میں ڈیوین اسمتھ، کرس گیل، مارلن سیموئلز،لینڈل سیمنس، ڈیوین براوو، دنیش رام دین(وکٹ کیپر)، ڈیرن سیمی(کپتان)،اینڈرے رسل، سنیل نرائن، سیموئل بدری اور کرشمر سنتوکی پر مشتمل ہے۔