پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی،شعیب اختر

Shoaib Akhtar

Shoaib Akhtar

ڈھاکا (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بالرشعیب اخترنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لالائق ترین ثابت ہوئی۔ ڈھاکا میں جیونیوزسے گفتگو سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں آنے والی سیریز کے لیے پلاننگ کرنا ہوگی، ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے بارے میں اب سوچنا پڑے گا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔