گو رنمنٹ گر لز ایلیمینٹر ی سکو ل پلا ہو ڑ ی میں یو م و الدین اور تقسیم انعا ما ت کی تقر یب سے خطا ب
Posted on April 3, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
ملکہ ( رپو رٹ ۔عمر فاروق اعو ان )گو رنمنٹ گر لز ایلیمینٹر ی سکو ل پلا ہو ڑ ی میں یو م و الدین اور تقسیم انعا ما ت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سکو ل ہذا کی ہیڈ مسٹر یس میڈ م سفینہ کو ثر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تعلیم و تر بیت کے بغیر ملک و قو م کی تر قی نا ممکن ہے ۔اقو ام کا عرو ج و زو ال پر منحصر ہے۔
جن مما لک نے تعلیم کو نظر اندا ز کیا و ہ ذ ہنی غلا می کی وجہ سے مشکلا ت سے دو چا ر ہیں ۔ انہو ں نے بچو ں کے و الدین پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اپنے بچو ں کی تعلیم و تر بیت پر خصو صی تو جہ دیں اور بچو ں کو کتا ب دو ست بنا ئیں ۔ تقر یب میں بچو ں کے و الدین اہلیا ن پلاہو ڑی سمیت ممتا ز سیا سی و سما جی ادبی شخصیا ت نے بھر پو ر شر کت کی ۔اس تقر یب میں بچو ں نے رنگا رنگ ،ٹیبلو ز ، خا کے ، تقا ریر پیش کر کے حا ضر ین سے خو ب دا د و صو ل کی۔