ملکہ کی خبریں 2/4/2014

غزالی پبلک سکول ”حیدرکرارکیمپس” گوٹریالہ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی
ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے) غزالی پبلک سکول ”حیدرکرارکیمپس” گوٹریالہ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،تقریب کی صدارت پروفیسرنشان علی سجاد نے کی ،جبکہ مہمانان خصوصی سابق ناظم ڈاکٹرعرفان احمدصفی،سیدثقلین حیدرشیرازی سرائے عالمگیر عز یز الرحما ن مجا ہد کو ا رڈی نیٹر عا فیہ مو و منٹ پا کستا ن تھے، اس موقعہ پر بچوں نے تلاوت، نعت،تقاریرکت علاوہ ٹیبلو پیش کیے،مہمانوں نے پوزیشن ہولڈر طلبہ ،طالبات میں میڈلز اور شیلڈیں تقسیم کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈاکٹر عرفان احمد صفی نے کہاکہ پروفیسر نشان علی سجاد نے اس دوردرازدیہات میں علم می جو شمع روشن کی ہے اس سے یہ علاقہ جگمگائے گا ،انہوں نے علم کا مطلب ڈگریاں نہیں ہے بلکہ علم انسان کو شعوردیتاہے،آج ہم دہشت گردی ،لاقانونیت کا رونا روتے ہیں لیکن میرے نزدیک تمام مسائل کا حل تعلیم میں ہے ایک پڑھا لکھا فرد ہی ملک وقوم کو ترقی،خوشحالی کی طرف لے کر جاسکتاہے،انہوں نے کہاکہ میری تقریب میں شریک ماؤں سے بھی اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بہترتربیت کریں اورانہیں اچھی تعلیم دلائیں تاکہ وہ اچھے پاکستانی اوراچھے مسلمان بن سکیں،قبل ازیں معززمہمان جب غزالی پبلک سکول گوٹریالہ کی تقریب میں ہوپہنچے تو چیئرمین نشان علی سجاد،ڈائریکٹرراجہ عامرمحمود،چوہدری عابدشریف ،راجہ مدثرسجاد،اعجازاحمد ملک ،پرنسپل چوہدری مظہراقبال نے انکا والہانہ استقبال کیااور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔تقریب میں طلبہ،طالبات اور والدین کی کثیرتعدادموجود تھی۔
……………………………
…………………………

سا بق چئیر مین یو سی ملکہ ملک غلا م حید ر اعوا ن کی صا حبز ادی پیا گھر سدھا ر گئی
ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) سا بق چئیر مین یو سی ملکہ ملک غلا م حید ر اعوا ن کی صا حبز ادی پیا گھر سدھا ر گئی ۔ شا دی کی تقر یب سیا سی اکٹھ کا رو پ دھا ر گئی ۔ اس مو قع پر ملک انو ر اعوا ن لہڑ ی ، ملک محمد اقبا ل سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، چو ہد ری محمو د الحق سیکر ٹر ی یو سی ملکہ ۔ما سٹر محمد شر یف اعوا ن ، ملک افضا ل احمد اعوا ن ، ملک افتخا ر اعوا ن ، ملک ظفر اقبا ل اعوا ن صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو سی ملکہ ، ملک با بر وا رثیہ ، ملک اقبا ل بھو ئیہ ۔ ملک محمد اکبر گا ڑھا ، ما سٹر محمد مشتا ق اعوا ن ، ملک اکر ام بھو ئیہ ، ملک اصغر علی بھو ئیہ ، ملک جبر ان انو ر اعو ان رہنما پی ٹی آ ئی یوکے ، ملک حسن منیر اعوا ن ، حضر ت مو لا نا شا ہد اقبا ل ، ملک اختر زا ہد یو کے ، ملک عبد الر شید اعوا ن فر انس ، ملک فا روق اعوا ن بیلجیم ، ملک قیو م اعوا ن نے شر کت کی ۔