یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں 1 روپے فی کلو اضافہ

Utility Store

Utility Store

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 1 روپے اضافے کے ساتھ 49 روپے فی کلو گرام جبکہ 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 20 روپے بڑھا کر 840 روپے کردی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔