اسلام آباد: راجہ امیر زمان ڈھوک علی اکبر راولپنڈی کی اہلیہ محترم کی رسم چہلم

اسلام آباد: راجہ امیر زمان ڈھوک علی اکبر راولپنڈی کی اہلیہ محترم کی رسم چہلم
اسلام آباد: راجہ امیر زمان ڈھوک علی اکبر راولپنڈی کی اہلیہ محترم کی رسم چہلم مورخہ 06 اپریل 2014 بروز اتوار بوقت دن 11:30پر ہونا قرار پائی ہے۔

جس میں علامہ سید تنویر امیر نقوی،ذاکر اہلبیت سید علی رضا دائود خیل، علامہ بشارت حسین امامی کا خطاب ہو گا تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔