پشاور: موٹر سائیکل سوار افراد کا ایک گھر پر دستی بم سے حملہ

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے یکتوت مرشد آباد میں موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ہے ، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق یکتوت مرشد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا، جس سے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔