برائٹ ہاوس گرامر اسکول کے تحت سالانہ تقسیم اسناد

Bright House Grammar School

Bright House Grammar School

برائٹ ہاوس گرامر اسکول کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب میں پرنسپل سہیل الرحمن خان ایڈ وکیٹ ایڈ منسٹریٹر ثناء اشفاق کے ہمراہ کامیاب طالبہ کو اسناد دے رہیں جبکہ دوسری جانب اسکول کے طلبہئو طالبات معروف گلوکارہ امجد رانا کے ہمراہ ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں۔