شادی کے بعد کئی ہفتے میڈیا میں رہنے والی وینا اور ان کے شوہر منظرنامے سے غائب

Asad Bashir, Veena

Asad Bashir, Veena

لاہور (جیوڈیسک) شادی کے بعد کئی ہفتوں تک میڈیا میں رہنے والے وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک منظر نامے سے اچانک غائب ہو گئے۔

وینا اور ان کے شوہر نے مارچ میں پاکستان آ کر ولیمے کی تقریب کا انعقاد کا بھی اعلان کیا تھا لیکن دونوں اچانک منظر نامے سے غائب ہو گئے ہیں۔