گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

Shaukat Ullah

Shaukat Ullah

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، ذرائع کے مطابق سینئر مسلم لیگی رہنما سردار مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان ہے۔ سردارمہتاب عباسی نے چند روز قبل وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی تھی۔