خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1.14 ڈالر فی بیرل تک کمی

Crude Oil

Crude Oil

لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی، نیویارک آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 47 سینٹ گھٹ کر 100.67 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔

لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی مئی میں ترسیل کیلیے قیمت 1.14 ڈالر کی کمی سے 105.58 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔