عراق: عسکریت پسندوں کے حملوں سے 12 افراد جاں بحق، 25 شدت پسند ہلاک

Iraq

Iraq

بغداد (جیوڈیسک) سکیورٹی ترجمان برگیڈئیر جنرل سعد مان نے بتایا منگل کو ہونے والے خون ریزہ واقعے میں فوجی اہلکاروں نے پچیس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروائیاں تیس اپریل کے الیکشنز کو ملتوی کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ عراق میں سال دو ہزار چودہ میں جنوری سے اپریل تک مختلف پرتشدد واقعات میں چوبیس سو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔