پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا قومی ٹیم کے ٹورزکااعلان

Najam Sethi

Najam Sethi

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے ٹورزکااعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اوراگست میں سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلے گی۔

نجم سیٹھی نے پاکستان سوپرلیگ 2015ء میں متحدہ عرب امارات میں کرانے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ستمبر سے دسمبر تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے بھی سیریز کھیلے گا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔