پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی

Pakistan, Sri Lanka

Pakistan, Sri Lanka

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے معاملات طے ہو گئے ہیں، البتہ ابھی میچز کی تاریخوں کا تعین نہیں سکا۔

پاکستان ٹیم جولائی کے آخری میں سری لنکا پہنچے گی، جہاں دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ممالک کے درمیان پانچ سال میں پانچ سیریز کھیلی جا چکی ہیں۔