ہالی ووڈ فلم ” اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ” کا نیا ٹریلر جاری

Street Fighter

Street Fighter

نیویارک (جیوڈیسک) بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ترین ریسلنگ گیم اسٹریٹ فائٹر کے کرداروں پر مبنی مختصر فلم اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔

بلغاریہ میں فلمائی گئی مختصر دورانیے کی یہ فلم ہدایت کار اور رائٹر جوئے اسناہ کی تخلیق ہے جس میں کین کا مقبول عام کردار کرسچن ہاورڈ نبھا رہے ہیں۔

ریو کا کردار مائک موھ نے ادا کیا ہے جبکہ فلم کے دیگر کرداروں میں توگو لگاوا، مارک کلن ، اکیرہ کویامہ ،حیونری لی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم یوٹیوب پر قسطوں کی شکل میں جاری کی جائیگی۔