خیبر ایجنسی : شدت پسندوں نے 73 مغویوں کو رہا کردیا

Khyber Agency

Khyber Agency

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں اغواہ ہونے والے 80 افراد میں سے 73 مغویوں کو شدت پسندوں نے رہا کردیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ حیدر کنڈاو سے شدت پسندوں نے گزشتہ روز چرس میلہ سے 80 مقامی افراد کو منشیات فروشی کے الزام میں اغواء کیے تھے۔

جس میں بعد ازاں 73 افراد کو رہا کردیا۔ جبکہ 7 افراد ابھی بھی شدت پسندوں کے تحویل میں ہے۔