مجلس وحدت مسلمین کا تین روز کنونشن بعنوان ناصران ولایت کے آخری سیشن میں سیمینار کا اہتمام
Posted on April 13, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
اسلام آباد( نوید جمیل) مجلس وحدت مسلمین کا تین روز کنونشن بعنوان ناصران ولایت کے آخری سیشن میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے سربراہ وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری سمیت اہم شخصیات خطاب کریں گی۔
کنونشن کے اختتام پر علامہ ناصر عباس جعفری مجلس وحدت مسلمین کے آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔ آپ سے کوریج کی استدعا ہے۔
تاریخ: 13 اپریل بوقت: 4 بجے شام بمقام: جی نائن 2 ، نزد کمیونٹی سینٹر، جامعہ امام صادق اسلام آباد۔