ڈسکہ : سرکل پولیس نے 8 ملزمان سے ناجائز اسلحہ، چرس، اور شراب برآمد

ڈسکہ : سرکل پولیس نے 8 ملزمان سے ناجائز اسلحہ، چرس، اور شراب برآمد تفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے ڈکیتی کے گرفتار ملزمان ایوب اور عرفان کے دوران جسمانی ریمانڈ انکشاف پر ایک ایک پسٹل30بور،ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع میانوالی بنگلہ میں ملزم شفیق سے325گرام چرس ،سٹی پولیس نے دوران گشت چونگی نمبر8علی مہر سے 2بوتل شراب،قینچی نسبت روڈ میں جمیل اختر سے2بوتل شراب ،چونگی نمبر8میں علی رضا سے4لیٹر شراب ،سول چوک میں عثمان سے 2بوتل شراب ،لاری اڈا میں ملزم فیاض سے 1140گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔