گو رنمنٹ پر ائمر ی سکو ل سد کا ل میں تقر یب تقسیم انعاما ت منعقد ہو ئی

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) گز شتہ رو ز گو رنمنٹ پر ائمر ی سکو ل سد کا ل میں تقر یب تقسیم انعاما ت منعقد ہو ئی ۔ جس میں ایم پی اے کو ٹلہ چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ ۔ سا بق ایم پی اے چو ہد ری عر فا ن الد ین ۔ چو ہد ری وقا ص بہو رچھ ۔ سا بق نا ظم یو سی ملکہ ملک اقبا ل اعوا ن نے خصو صی شر کت کی ۔ چو ہد ری شبیر احمد نے ایم پی اے نے سٹا ف کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ۔ شا ند ار پر فا رمنس پر اسا تذ ہ کو شا با ش دی اور سکول کی اپ گر یڈ یشن کا و عدہ کیا ۔ چو ہد ری عر فا ن الد ین نے اپنے خطا ب میں کہا کہ اگر سا رے سکول اسی طر ح محنت کر یں تو و الدین کبھی بھی پر ائیو یٹ سکو لو ں میں بچے دا خل نہ کر و ا ئیں ۔ چو ہد ری و قا ص بہو رچھ نے اس تقر یب میں خصو صی طو ر پر شر کت کی۔

اور محکمہ تعلیم سے اپیل کی کہ اسا تذ ہ کو شا ند ار کا رکر دگی پر انعا ما ت سے نو ازا جا ئے ۔ ملک اقبا ل اعوا ن سا بق نا ظم یو سی ملکہ محکمہ تعلیم کے اعلی افسرا ن سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ دو نو ں سکو لو ں کو ضم کر کے ایلیمنٹر ی سکو ل کا درجہ دیا جا ئے ۔ تقر یب میں تقسیم انعا مات پر ملک اشفا ق ملکہ ۔ ملک محمو د سمر الہ ۔ ملک غلا م رسو ل پر و از ۔ چو ہد ری طفیل اے ای او ککرا لی ۔ چو ہد ری محمد الیا س اے ای او کھا ریا ں ۔ چو ہد ری عمر ان بہو رچھ ۔ چو ہد ری یسین پٹو اری ۔ ملک با بر حیا ت ۔ چو ہد ری انصر پلا ہو ڑی ۔ چو ہد ری طا رق منگلیہ ۔ اور شہبا ز بھٹی ڈی ٹی ای نے شر کت کی اور ہیڈ ما سٹر اور جملہ سٹا ف کو بہتر ین فنکشن کر و انے پر انعا ما ت سے نو ازا۔