مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس، اعصام اور بوپنا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا

Aisam, Bopanna

Aisam, Bopanna

مونٹی کارلو (جیوڈیسک) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔

ایشین جوڑی نے آسٹریا کے جولین نوول اور کینیڈا کے ویساک پوسپیسل کو 7-6 اور 6-4 سے ہرایا، دوسرے رائونڈ میں ان کا سامنا 7 سیڈ پیئرپولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور سوئیڈش پلیئر روبرٹ لنزٹ موجود ہیں، دوسرے مقابلے میں سیمون بولیلی اور فابیو فوگنینی فلپائنی پلیئر ٹریٹ ہوئے اور انگلش کھلاڑی ڈومینک انگلوٹ کو سخت مقابلے کے بعد 6-2،3-6 اور 10-7 سے ہرایا۔