کراچی کے قریب دھابیجی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

Thatta

Thatta

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے قریب دھابیجی تھانے کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو کسی اور مقام پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

اور لاشیں یہاں پھینک دی گئیں۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔