مسلم لیگ ن کا اسلام آباد میں اس ماہ کے آخر میں اوورسیز کانفرنس کا انعقاد

پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام اس ماہ کے آخر میں لاہور میں اوورسیز کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے جس 28۔ 27میں دنیا بھرسے مسلم لیگ ن کی طرف سے ڈاکٹر، انجینیئر، بزنس میں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے بجلی کے بحران کے حل کے لیے اپنی تجاویز دیں گے کانفرنس کی سربراہی میاں نواز شریف صاحب کریں گے ۔

وزیراعلی شہباز شریف صاحب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب اور سینیئر کے وزیر بھی شرکت کریں گے کانفرنس میں شرکت کے لیے رانا لیاقت علی صاحب Mpa۔ 126 کو یورپ کا اورسلیم رضا کو جرمنی کا کوارڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے کانفرنس میں شرکت کے خواہش مند حضرات رانا لیاقت علی صدر سلیم سے 00491732710738 یورپ بھر سے، اور سلیم رضا کوارڈینیٹر مسلم لیگ ن جرمنی 1774854097 پر جرمنی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ کانفرنس میں شرکت کرنے والوں کے لیے رہائش و تعام کا انتظام مسلم لیگ ن کرے گی البتہ شرکاء حضرات کو سفری اخراجات خود برداشت کرنا ہونگے۔