گوجرانوالہ: پاکستان ائیر فورس کا اہلیان گوجرا نوالہ کے لیے F-7 P طیارے کا تحفہ

گوجرانوالہ کی خوبصورتی کو بڑھا نے کے لیے پاکستان ائیرفورس نے ایک ایف سیون پی طیارہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے گوجرانوالہ کی تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہو ا ۔ جو کہ چند ہی دنو ں میں گو جرا نوالہ ڈویلپمنٹ اتھا رٹی ( GDA ) کے حوا لے کر دیا جا ئے گا۔

پاکستا ن ائیر فو رس گو جرا نوالہ میں فضائیہ ہا ئوسنگ سکیم کے نام سے ایک رہا ئشی سو سا ئٹی بنا نے کا آغا ز کر چکی ہے ۔ جو کہ شہر کے انتہائی موذ وں ترین مقام پر بنائی جا رہی ہے ۔یو نیو رسٹیز کا لجز ، ہسپتا ل اور اہم سہو لیا ت کے جھرمٹ میں واقعہ یہ ہا ئوسنگ سکیم اپنی ایک منفر د اور جدا گا نہ حثیت رکھتی ہے ۔ یہ ہا ئوسنگ سکیم شہر کے کسی بھی مقام سے 5 سے 7 منٹ کی مسا فت پر وا قع ہے ۔ اپنی خصوصیا ت میں یہ سکیم ڈویلپمنٹ بجٹ کے لحا ظ سے ملک بھر کی سب سے بڑی ہا ئو سنگ سو سائٹیز میں سے ایک ہے ۔ پاکستان ائیر فو رس کے گو جرا نوالہ میں ایسے عظیم رہا ئشی منصو بے کے آغاز سے شہریو ں اور بز نس کمیو نٹی میں خو شی کی لہر دو ر گئی ہے ہر خاص و عام اس دلکش اور خو بصو رت ترین رہا ئشی منصو بہ میں اپنا گھر بنا نے کے لیے کو شا ں ہے۔