مرید حسین جعفری اور دیگر ساتھیوں نے مین بازار میں دو فریقین کے مابین صلح کروا دی
Posted on April 23, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کھاریاں: ہیلپ ہومین رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر مرید حسین جعفری اور دیگر ساتھیوں نے مین بازار میں دو فریقین کے مابین صلح کروا دی فریقین کے مابین معاملہ الجھ گیا تھا اور بات تھانے تک پہنچ گئی تھی۔
دونوں کے مانین جھگڑا بھی ہوا تھا پیسے کا لین دین تھے دیگر ساتھیوں میں حاجی رفاقت علی ،چوہدری شکیل بہبلی ،غلام محمد ،شیخ مدصر شامل تھے فریقین کو آپس میں بیٹھا کر صلح کروا دی ہے اور دعا کی ہے کہ ا ﷲ پاک آئندہ ان میں اتفاق و اتحاد رکھے دونوں فریقین کا شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے صلح کر کے امن قائم کیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com