وزارت دفاع کی درخواست پرپیمرا میں اجلاس

Pemra

Pemra

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع کی درخواست پرپیمرامیں اجلاس ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیمرا کی 3 رکنی کمیٹی کے 2 ارکان پرویز راٹھور،اسرار عباسی شریک ہوئے۔

اجلاس میں لیگل ڈپارٹمنٹ کے حکام انے بھی شرکت کی۔اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے جیو نیوز کیخلاف درخواست کاجائزہ لیا گیا۔