پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا

مصطفی آباد/للیانی : پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں مقامی صحافی چوہدری ہاشم علی خاں کی والدہ کے انتقال کر شاہد عمر،چوہدری اصغر علی، اصغر علی شہزاد، منیر احمد بھٹی، الیاس ملک، عبدالقیوم، محمد جمیل سندھو،سعید احمد بھٹی، عبدالمنان سلفی، ، ارشد علی شامی، زبیر احمدبھٹی، حافظ طاہر اقبال ودیگرصحافیوں کی بڑی تعدادنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔