الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے
Posted on April 24, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
جھنگ( ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل )الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے تو کثیر تعداد میں ووٹرز اور سپورٹرز نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ہر طبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی اپنی بھر پور محبت کا اظہار کیا جگہ جگہ پر لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالا۔
گھوڑوں کے ڈانس اور اپنے لیڈر کا استقبال کیا ۔الحاج شیخ محمد اکرم نے خطاب کرتے ہو کہا کہ جھنگ کا حق جھنگ کی عوام کو مل گیا ہے ہم ہر دور میں جھنگ کی عوام کی خدمت کی ہے اور انشا اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔