عمر اکمل آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

Umar Akmal

Umar Akmal

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل اپنی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے آج سعودی عرب روانہ ہو نگے۔ عمر اکمل کی شادی گزشتہ ہفتے سابق کپتان عبدالقادر

کی بیٹی نور آمنہ کے ساتھ ہوئی تھی جس پر عمر اکمل نے ہنی مون پر کسی سیاحتی جگہ پر جانے کی بجائے عمرہ پر جانے کا اعلان کیا تھا۔