اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تعلیم مستقبل کی سرمایا کاری ہے
ر آزادی اظہار رائے ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمڈ فورسز میں خواتین کوبھی شامل کیا گیا ہے ، ماضی میں جوشعبے مردوں کے لیے مخصوص تھے اب خواتین بھی ان میں کام کررہی ہیں۔