ساہیوال: ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Sahiwal

Sahiwal

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ ساہیوال میں ساہو کے قریب تیز رفتار ٹرک نے مخالف سمت سے آتے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں جاں بحق ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔