کراچی میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

CNG

CNG

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعرات کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔