آئی پی ایل : آج حیدر آباد کا مقابلہ دلی اور چنئی کا ممبئی سے ہو گا

Hyderabad

Hyderabad

شارجہ (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے ، جیوسوپر تمام مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔ آج حیدر آباد کا مقابلہ دہلی سے ہو گا جبکہ چنئی اور ممبئی کی ٹیمیں فتح کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔

شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ جیو سوپر یہ دونوں مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔