پلاہوڑی کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید چین کے نجی دورہ

Chaudhry Iftikhar

Chaudhry Iftikhar

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) پلا ہو ڑ ی کی ممتاز سما جی و کا رو با ری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید چین کے نجی دو رہ کے بعد کو یت و اپس پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطا بق پلا ہو ڑ ی کی ممتاز سما جی و کا رو با ری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید چین کے نجی دو رہ کے بعد کو یت و اپس پہنچ گئے ۔ چو ہد ری غضنفر جمشید کو یت میں پا کستا ن مسلم لیگ ن کے اہم رکن ہیں۔

وہ چین کے دورہ پر کمپنی کی طر ف سے گئے تھے ۔ کو یت ائیر پو رٹ پر دو ست احبا ب نے ان کا پر تپا ک استقبا ل کیا اور چین کے کا میا ب دو رہ پر مبا رک با د دی۔