جھنگ کی خبریں 25/4/2014

ہلسنت والجما عت کے سر بر اہ علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی نے کہا ہے
جھنگ (شفاکت اللہ سیال ) اہلسنت والجماعت کے سر بر اہ علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی نے کہا ہے کہ ہمیں عد التو ں پر مکمل اعتما د ہے انشا اللہ بہت جلد فیصلہ دو با رہ بھی ہما ر ے حق میں آئے گا ۔کا ر کن اور جھنگ کے حلقہ این اے 89کی عو ام مایو س نہ ہو ںعد لیہ کسی صو ر ت نا اہل ، کر پٹ ،جعلی ڈگر ی اور جعلی ووٹو ں سے جیتنے والو ں کو پا ر لیمنٹ میں نہیں ر ہنے دے گی ۔ایم این اے رہیں یا نہ ر ہیں صحا بہ کر ام کی عز ت ونا مو س کی حفا ظت کر تے رہیں گے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت والجما عت کے سر بر اہ علامہ محمد احمد لد ھیا نوی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان کی عد لیہ آزاد ہے اور عد لیہ ہما را حق ہمیں ضرور دے گی ۔11مئی کو د ھا ند لی کے زر یعے پا ر لیمنٹ سے با ہر کیا گیا الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلہ ہما ر ے حق میں آیا ہے اور دو با ر ہ فیصلہ بھی ہما ر ے حق میں آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی عو ام کی خد مت کر تے رہے ہیں آیند ہ بھی عو ام کی خد مت کر تے ر ہیں ۔ انہو ںنے کہا کہ اسمبلی میں پہنچ عو ام اور جھنگ کی محر و میو ں کے ازا لے کیلئے آواز بلند کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (شفاکت اللہ سیال ) جمعیت علما ء اسلا م( ف) کی مر کز ی مجلس شو رای کے ممبر شہبا ز احمد گجر ایڈ ووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا ر لیمنٹ بلا د ست ادارہ ہے اس کی بلا دستی ر یا ست کے تما م اداروںکو تسلیم کر نی چا ہیے۔ہما ر ے ملک میںاول د ن سے ہیاسٹیبلشمنٹ انتہا ئی مضبو ط ر ہی ہے اور جمہو ر ی ادارے کمز و ر ثا بت ہو ئے ہیں اس کے مضر اثر ات مر تب ہو تے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ اب و قت آگیا ہے کہ سیا سی قو تیں ملکر پا ر لیمنٹ کی بلا دستی کیلئے جد و جہد کر یں اور ر یا ست کے اند ار ر یا ست کا مسئلہ ختم ہو نا چا ہیے ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ طا لبا ن کے سا تھ مذ اکر ات کا اب ڈراپ سین ہو ر ہا ہے مذ اکرات عملاختم ہو چکے ہیں ۔طا لبا ن اور حکو مت کی مذ کراتی کمیٹیا ں اب صر ف و قت گز ار رہی ہیں مذ اکر ات کر نے وا لی حقیقی قو تیںمید ان سے با ہر ہو گئی ہیں مگر قبا ئلی علا قو ں اور ملک میں جا ر ی د ہشتگر دی کا حقیقی حل جر گہ کے زریعے سنجید ہ مذ اکرات اور خا ر جہ پا لیسی کی تبد یلی ہے ۔