کراچی اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کا تیزی پر اختتام
Posted on April 26, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
Karachi Stock Market
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر ہوا۔ ہنڈرڈ انڈٰیکس میں تریسٹھ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ کے پہلے سیشن میں مندی رہی تاہم آخری سیشن کے دوران توانائی کے شعبے میں ہونے والی خریداری نے مارکیٹ کو سپورٹ کیا۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اٹھائیس ہزار آٹھ سو پچاس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر ستائیس کروڑ دو لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com