پریانکا چوپڑا فلم میری کوم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

Priyanka, Chopra

Priyanka, Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم میری کوم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے منہ پر زور دار مکا پڑا جس سے وہ منہ کے بل گر پڑیں اور ان کی آنکھ زخمی ہوگئی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پریانکا نے کہا کہ میری کوم کی شوٹنگ مشکل سے مشکل ترین ہوتی جارہی ہے پریانکا کے زخمی ہونے کی وجہ سے فلم کی عکسبندی تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔