کسی بھی گھنائونے کاربار میں شریک شخص کا جونا گڑھ مسلم فیڈریشن سے کوئی بھی تعلق نہیں۔ سلیم لودھی
Posted on April 26, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی
کراچی : جونا گڑھ پٹھان جماعت سے تعلق رکھنے والے سلیم لودھی نے جونا گڑھ مسلم فیڈریشن کے الیکشن کمیشنر امیر علی پٹی والاسے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جونا گڑھ مسلم فیڈریشن کسی کی مختلف نمائند ہ جماعتوں پہ مشتمل ایک فیڈریشن ہے جو کسی کی بھی ملکیت نہیں۔
اس پہ قوم و برادری کے ہر فرد کی فیڈریشن ہے اورمگر اس شخص کا اس جماعت سے کوئی بھی تعلق اور واسطہ نہیں جو ملک و ملت کے مستقبل کا دشمن ہو اور انہوں نے کہا کہ ہمارا اس کسی بھی شخص سے کوئی تعلق نہیں جو کسی بھی طرح قانون آئین کا دشمن ہو۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com