راجہ غلام محی الدین نے ضلع بھمبر کے لئے الیکشن شیڈول کا اعلان

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی کنوینئر راجہ غلام محی الدین نے ضلع بھمبر کے لئے الیکشن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج 27 اپر یل کو جنڈ ی چو نتر ہ کے مقام پر انتخابات منعقد ہو نگے شیڈول کے مطا بق دن ایک بجے تک در خواستیں کنو یننگ کمیٹی کے چیئر مین کے پاس پہنچ جانی چاہیں 1:30بجے در خواستو ں کی واپسی اور جا نچ پڑ تا ل کا عمل ہو گا جبکہ دو بجے حتمی فہر ست کے مطا بق کا میا ب امید وا ران کا اعلا ن کر دیا جائے۔