تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے، پروفیسر ابراہیم

 Professor Ibrahim

Professor Ibrahim

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے ارکان طالبان قیادت سے ملاقات کرے گی،رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع، سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی رہائی کے بارے میں بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کہ دونوں فریقین کی جانب سے کاروائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔