دوسرا آل پاکستان برکت علی فورمین مرحوم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ایگل بیڈمنٹن کلب نے جیت لیا

Malik Rameez Iqbal

Malik Rameez Iqbal

سرگودھا (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور کالم نگار، شاعر اور سماجی و سیاسی شخصیت ملک جمشید اعظم کے نانا حضور جناب برکت علی فورمین (مرحوم) کی یاد میں کرایا جانے والا دوسرا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ایگل بیڈمنٹن کلب نے جیت لیا۔

جبکہ تارڑ بیڈمنٹن کلب رنر اپ رہا۔ اوپن ٹورنامنٹ ہونے کی وجہ سے پورے پاکستان کے مایہ نازکھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ایگل بیڈمنٹن کلب کے کھلاڑیوں ملک رمیض اقبال اورنبیل سندھو میں مہمان خصوصی نے انعامات تقسیم کئے۔ رنراپ ٹیم کا کھلاڑی ملک ہارون المعروف (چھوٹابٹ) ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار پایا۔