نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریتی زنٹا

Preity Zinta

Preity Zinta

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں اور امید ہے کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہونگے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہا کہ میرے خیال میں نریندر مودی کو انتخابی مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ انھیں اپنی کامیابی کے لیے صرف بھگوان سے ہی دعا کرنی چاہیے۔