پولیو پاکستان کے ماتھے پر بدنما داغ ہے : خواجہ سلمان رفیق

Salman Rafique

Salman Rafique

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے پولیو کا سیمپل لاہور میں پازیٹو ہے۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے۔

جب تک ہماری نیتیں ٹھیک نہیں ہوں گی بحران حل نہیں ہو گا۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر زبیر مفتی نے کہا پاکستان میں پولیو کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جو بھی پاکستانی ملک سے جائے گا اسے پولیو ویکسینشن لینی پڑے گی۔ عالمی اداہ صحت کا کہنا ہے پاکستان کو آئندہ نسل کو معذور ہونے سے بچانے کیلئے بھر پور اقدامات کرنا ہوں گے۔