لاہور (جیوڈیسک) لمحوں میں جیو نیوز کی غیر جانبدار الیکشن ٹرانسمشن 2013ء پر دھاندلی کے الزامت لگانے والے عمران خان کو اکہتر گھنٹے سمے زائد گزر گئے وہ اب تک جیو الیکشن سیل کے ڈائریکٹر افتخار احمد کے چیلنج کا کوئی جواب نہیں دے سکے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیو نیوز پر الیکشن 2013ء کے دوران دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے، جس پر جیو الیکشن سیل کے ڈائریکٹر افتخار احمد نے عمران خان کو چیلنج دیا ہے کہ الیکشن 2013ء کے حوالے سے جیو نیوز پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کریں۔
اس کیلئے وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ آئیں اور مناظرہ کرلیں، لیکن 71 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود عمران خان ثبوت تو درکنار اب تک افتخار احمد کے چیلنج کا کوئی جواب بھی نہیں دے سکے۔