ایرانی صدر نے واٹس ایپ پر پابندی کا منصوبہ ویٹو کر دیا

Iranian President

Iranian President

تہران (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ملک کی اعلیٰ مذہبی قیادت کی جانب سے اس معاملے پر صدر کو مزاحمت کا سامنا ہے۔ ایران کے ایک اخبار نے ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیرکے حوالے سے بتایا کہ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر پابندی کا منصوبہ بنایا گیا۔

تھا تاہم صدر نے اس ایپلی کیشن کو بین کرنے سے روک دیا ہے۔ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ سنسر شپ کمیٹی نے واٹس ایپ کو بین کرنے پر رضامندی کا اظہار کر دیا تھا تاہم ابھی اس پر عملدرآمد نہیں ہوا تھا۔